دماغ کو تیز بنانے والے 12 سپرفوڈ


دماغ کو تیز بنانے والے 12 سپرفوڈ




کچھ غذائیں دماغی افعال کو بہتر بنا کر عمر بڑھنے کے ساتھ ذہنی تنزلی سے تحفظ فراہم کرتی ہیں جبکہ کسی ٹاسک کے دوران توجہ مرکوز کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔تو دماغ کی صحت کے لیے ایسے ہی زبردست چیزوں کے بارے میں جانے جن کا مستقل استعمال آپ کو کوئی سپرہیرو تو نہیں بنائے گا تاہم یہ ہر عمر میں آپ کو ذہنی طور پر جوان رکھنے میں ضرور مددگار ثابت ہوں گی۔
  1. اخروٹ
  2. زیتون کا تیل
  3. بیریز
  4. کافی
  5. پالک
  6. ڈارک چاکلیٹ
  7. پانی
  8. مچھلی
  9. انڈے
  10. چقندر
  11. لہسن
  12. دالیں
For details of these foods please refer to link below http://javedch.com/health/2015/11/14/115465

Comments